Skip to main content

گوجر لائنز فورم پاکستان کا قیام



گوجر لائنز فورم پاکستان کا قیام

پاکستان گوجر فاونڈیشن (ٹرسٹ) رجسٹرڈ کی زیر اہتمام پاکستان کے چاروں صوبوں آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی ہر تحصیل اور ضلع کچہری میں ""گوجر لائرز فورم"" تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

قبل ازیں گزشتہ چند سالوں میں ملک گیر سطح پر باہمی رابطے اور باہمی تعاون کی وجہ سے ہمارے گوجر وکلاء نے بہت اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ جن میں گزشتہ سال سپریم کورٹ بار کے جنرل سیکرٹری چوہدری مقصود گوجر، لاہور ہائیکورٹ بار، لاہور ڈسٹرکٹ بار، اسلام آباد ہائیکورٹ بار، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار اور دیگر متعدد اضلاع کی بار ایسوسی ایشنیں شامل ہیں۔


آج الحمداللہ پاکستان بھر کے وکلاء کے درمیان رسمی اور غیر منظم روابط قائم ہوچکے تو ملک بھر کے گوجر وکلاء کی جانب سے قطعی غیر سیاسی اور خالصتا پیشہ وارانہ بنیادوں پر ہر تحصیل اور ہر ضلع کچہری میں گوجر لائرز فورم کی تشکیل کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے لہذا ""گوجر لائرز فورم"" کی باقاعدہ تشکیل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسلام آباد، پاکستان کا وہ ضلع ہے جہاں ایک سو سے زائد تمام کے تمام وکلاء اپنے نام کے ساتھ لفظ گوجر لکھتے ہیں۔

گزشتہ ایک ماہ کے دوران منعقد ہونے والی متعدد میٹنگوں میں ""پاکستان گوجر فاونڈیشن (ٹرسٹ) رجسٹرڈ اسلام آباد کے ایک ذیلی ادارے کی حیثیت سے ""گوجر لائرز فورم"" قائم کرنے کے بارے میں بہت تفصیل کے ساتھ غور و خوض کیا گیا۔
جس کی روشنی میں حسب ڈیل آرگنائزنگ کمیٹی تشکیل دی گئی ::

چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی: چوہدری محمد جاوید گجر ایڈووکیٹ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔آرگنائزنگ کمیٹی ۔۔۔۔۔
چوہدری نصیر احمد گجر ایڈووکیٹ 
چوہدری فیاض احمد گجر ایڈووکیٹ 
چوہدری زبیر محمود گجر ایڈووکیٹ 
چوہدری محمد نعیم علی گجر ایڈووکیٹ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوآرڈینیٹرز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چوہدری ذکی رضوان گجر ایڈووکیٹ 
چوہدری مزمل دین گجر ایڈووکیٹ 
چوہدری کاشف تبسم گجر ایڈووکیٹ 
چوہدری کاظم جمیل گجر ایڈووکیٹ 
چوہدری عبدالطیف گجر ایڈووکیٹ 
چوہدری محمد عادل گجر ایڈووکیٹ
چوہدری شہریار اشرف گجر ایڈووکیٹ

۔۔۔۔۔ سیکرٹری آفس اینڈ ریکارڈ ۔۔۔۔
چوہدری محمد صابر گجر ایڈووکیٹ

گوجر لائرز فورم اسلام آباد کی مذکورہ بالا کمیٹیاں دو ہفتوں کے اندر رکنیت سازی مکمل کرلیں گی اور اس کے بعد باقاعدہ باڑی تشکیل دیدی جائیگی ۔

اسی طرز پر پاکستان کی ہر تحصیل کچہری اور ضلع کچہری میں بھی گوجر لائرز فورم کی تشکیل کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

کوجر لائرز فورم کے نام سے قائم ہونے والی تمام تنظیموں کو ""پاکستان گوجر فاونڈیشن (ٹرسٹ) رجسٹرڈ اسلام آباد کی جانب سے رجسٹریشن اور الحاق سرٹیفیکیٹ جاری کئے جائیں گے۔

ملک بھر کے گوجر وکلاء مزید تفصیلات و راہنمائی کیلئے حسب ذیل پر رابطہ کر سکتے ہیں ::

چوہدری محمد صابر گجر ایڈووکیٹ 
"اشرف گوجر لاء ایسوسی ایٹس 
7- مسلم بلاک
ایف ایٹ مرکز
اسلام آباد

Comments

Popular posts from this blog

Fazal Elahi Chaudhry Former President of Pakistan

born on January 1, 1904 in an influential  Gujjar family in Marala village, near the city of  Kharian , Gujrat District  in  Punjab Province . After receiving his education from there, Chaudhry joined the prestigious  Aligarh Muslim University  in 1920, receiving his  LLB  in  Civil law  in 1924. Thereafter, Chaudhry returned to  Punjab  and attended the Punjab University 's post-graduate school in law and political science. In 1925, Chaudhry obtained his  M.A.  in  Political Science  in 1925, and the advanced  LLM  in  Law and Justice , in 1927. After completing his education, Chaudhry established his law firm in Lahore, advocating for the civil law and liberties, and went back to Gujrat and started practicing the civil law. In 1930, he started taking interest in politics and participated in the  Indian general elections  in 1930 for the Gujrat District Board and was elected u...

Dr Muhammad Ramzan Gujjar

Director FAIR Information and Director Libraries LUMS Lahore. Dr Ramzan Ph.D from University of Malaya and belongs to Gujjar family, born in Sialkot. he is working as Director Libraries LUMS Lahore. 

Chaudhry Perviz Iqbal Losar

Chaudhry Perviz Iqbal Losar Member European Parliament current living in Brussels, Belgium. he is from Kashmir Pakistan. he is working as chairman EU Pak Friendship, he is founder of this NGO. he played his vital role in GPS Plus status for Pakistan. we proud him. http://www.dailymotion.com/video/x1texdf_ch-pervez-losar-interview-ptv_news https://www.facebook.com/pervez.losar