Skip to main content

Posts

Showing posts with the label گوجر لائنز فورم پاکستان کا قیام

گوجر لائنز فورم پاکستان کا قیام

گوجر لائنز فورم پاکستان کا قیام پاکستان گوجر فاونڈیشن (ٹرسٹ) رجسٹرڈ کی زیر اہتمام پاکستان کے چاروں صوبوں آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کی ہر تحصیل اور ضلع کچہری میں ""گوجر لائرز فورم"" تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قبل ازیں گزشتہ چند سالوں میں ملک گیر سطح پر باہمی رابطے اور باہمی تعاون کی وجہ سے ہمارے گوجر وکلاء نے بہت اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ جن میں گزشتہ سال سپریم کورٹ بار کے جنرل سیکرٹری چوہدری مقصود گوجر، لاہور ہائیکورٹ بار، لاہور ڈسٹرکٹ بار، اسلام آباد ہائیکورٹ بار، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار اور دیگر متعدد اضلاع کی بار ایسوسی ایشنیں شامل ہیں۔ آج الحمداللہ پاکستان بھر کے وکلاء کے درمیان رسمی اور غیر منظم روابط قائم ہوچکے تو ملک بھر کے گوجر وکلاء کی جانب سے قطعی غیر سیاسی اور خالصتا پیشہ وارانہ بنیادوں پر ہر تحصیل اور ہر ضلع کچہری میں گوجر لائرز فورم کی تشکیل کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے لہذا ""گوجر لائرز فورم"" کی باقاعدہ تشکیل کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد، پاکستان کا وہ ضلع ہے جہاں ایک سو سے زائد تمام کے تمام...