بوستان خان کھٹانہ ریٹائرڈ A.I.G صوبہ سرحد آپ 10فروری1916کو بمقام موضع ٹکر ضلع مردان میں حاجی لعل دین کھٹانہ کے ھاں پیدا ھوے. آپ کے والد محترم ایک متوسط کاشتکار اور علاقےکے نمبردار تھے. بوستان صاحب کے تین بھائی ملک زعفران،ملک غفران اور ملک گلستان کھٹانہ زراعت کے پیشے سے وابستہ اور اپنی زمینوں کی دیکھ بھال کرتے. آپ کی شادی اپنی خالہ زاد سے ھوئی. بڑی بیٹی ایم ایس سی،بی ایڈ سکول ھیڈ میٹریس اور دوسری بیٹی ایم ایس سی کالج پروفیسر جبکہ بیٹوں میں شوکت حی ات کھٹانہ ایم اے،بی ایڈ سکول ٹیچر اور چھوٹے بیٹے عظمت حیات کھٹانہ اپنے ذاتی کاروبار سے منسلک. 1 جون 1936 کو آپ پولیس میں بھرتی ہوئے.پشاور لاءکالج سے LLB کیا. 1968 میں جنرل ایوب نے اپنے بارے صحیح رپورٹنگ کرنے پر آپ کو ترقی دیکر DSP تعینات کر دیا. 1971 میں مانسہرہ میں تعیناتی کے دوران آپ نے برادری کیلئے بہت سی خدمات انجام دیں جس پر گجر مخالف قوتوں نے آپ کا تبادلہ ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کروا دیا.آپ نے پولیس ملازمت دیانت داری سے کی.ایک دفعہ اپنے قریبی عزیز کو بتایا اگر میں رشوت لیتا تو میں اپنے علاقے کا بڑا لینڈ لارڈ ھوتا. آپ نے 2 م...
World's largest nation called Gujjar or Gurjar or Gojar. other names are Kushan, White Huns, Uochi, Kush, Khizar, Jurj, Aryan, Khushtria, origin of Gurjar was Arya Warta. Gujjars are divide in 750 sub cast like kalis, Kassana, Khatana, Chhawri, Bhadana, Gorsi, Partihar, Parmar, Noon, Chechi, Chohan etc. So many cities and countries with name of Gujjars like Chechnya, Albania, Gujrat, Gujranwala, Kharian etc