Skip to main content

Posts

Showing posts with the label مہاراجہ کنشک کشان گجر

مہاراجہ کنشک کشان گجر

مہاراجہ کنشک کشان گجر تحریر :- احمد وقار گجر تاریخ دانوں نے مہاراجہ کنشک کو بیرونی حملہ آور تحریر کرتے ھوئے لکھا ھے کہ شاکا،ھن،گرجر بیرونی حملہ آور تھے ان کی تباہ کاریوں کی وجہ سے مسلم دور سے قبل کی تاریخ تحریر کرنا مشکل ھو گیا. کشان بیرونی حملہ آور تھے یہ کہیں سے ثابت نہیں. وہ اس لئے کہ راج ترنگنی سے سات سو سال پہلے " برھم سدھانت" کتاب لکھی گئی جس میں مہاراجہ کنشک کو مہاراجہ یدھشتر (پانڈو ) کی نسل تحریر کیا گیا ھے. مہاراجہ یدھشتر سورج ونشی خاندان سے تعلق رکھتا تھا. ملک کے طول و عرض میں جتنے بھی آج کشانہ سب گجر کہلواتے ھیں. اور اپنے آپ کو شری رام چندر کے بیٹے مہاراجہ کش کی اولاد مانتے ھیں. کشانوں کا یہ دعویٰ برھم سدھانت کتاب سے مطابقت رکھتا ھے. دوسری صدی عیسوی کا جو کتبہ موجودہ ریاست بہاولپور وادی ستلج سے برآمد ھوا. جس کا حوالہ بمبئی گزیٹر میں موجود ھے اس سے پتہ چلتا ھے کہ اس علاقہ کا نام کشانوں نے اپنے دور حکومت میں اپنی قوم کے نام پر گرجراتر (گجرات) رکھا. اس سے پہلے یہ جویہ دیش تھا. اور یہاں جویہ خاندان کی حکومت تھی. جویہ گوت آج گجروں میں موجود ھے. غلام علی نے اپنی کتاب ...