Skip to main content

Posts

Showing posts with the label election gujjar

Prof. Dr. Sajid Rashid Ahmad

Prof. Dr. Sajid Rashid Ahmad Professor Field of Specialization Environmental Geology Geohydrology Designation:- Professor Prof Dr Sajid Rashid Ahmed, members of Syndicate Dr Sajid elected as a president of Professor association punjab university dated March 10, 2016.  Punjab University Vice Chancellor has appointed Professor Dr. Sajid Rashid Ahmed as Director of Centre for Geographical Information System (GIS ) & Remote sensing. Prof. Dr. Sajid Rashid Ahmed is foreign qualified Ph. D holder, has been spent last ten years in Canada. He was one of the leading professors having vast experience of Geographical Information System (GIS) & Remote Sensing. While talking to the “Education Times” Dr. Sajid said that it was very advance and latest technology which was not so far been introduced in Pakistan. The latest techniques will help in producing skilled and trained geologists as an asset of the nation. Dr. Sajid specialized in Geographic Information System (GIS) and Re...

جسٹس کاظم علی ملک

جسٹس (ر) کاظم علی ملک گجر جج الیکشن ٹربیونل پنجاب  آپ ضلع خوشاب کے قصبے نور پور تھل میں یکم اکتوبر 1949ء میں پیدا ھوئے. آپ کے والد کاشتکار تھے. پنجاب یونیورسٹی سے قانون کا امتحان پاس کر نے کے بعد آپ نے جوہر آباد اور سرگودھا میں وکالت شروع کر دی. 1987ء میں آپ ایڈیشینل سیشن جج مقرر ھوئے. 2008ء میں آپ ھائی کورٹ کے جج بن گئے. آپ ممبر انسپکشن ٹیم ھائی کورٹ بھی رھے. آپ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب بھی رھے. آپ کو بلدیاتی حلقہ بندیوں سے متعلق ایپلٹ ٹربیونل کا سربراہ بھی مقرر ک یا گیا. آپ کے متعلق کالم نگار سلیمان کھوکھر نوائے وقت اخبار میں لکھتا ھے " آپ کی دیانت داری، دلیری، معاملہ فہمی، نظم و ضبط اور قانون پر دسترس کے قصے زبان زد عام تھے. ... مجھے بغاوت کے مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کروانے کے لیے کاظم علی ملک کی عدالت جانا پڑا تو معلوم ھوا کہ جو کچھ سنا سچ سنا تھا. ... ایسی آن بان، شان و شوکت اور نکتہ رس جج دیکھ کر پتہ چلا کہ سیشن جج کس چیز کا نام ھے...... چھریرا بدن، درمیانی مونچھیں، درمیانہ قد،گفتگو کا انداز قطعی کیا. ..... خوبصورت اور دلچسپ سراپا تھا کاظم علی ملک صاحب کا. ...