جسٹس (ر) کاظم علی ملک گجر جج الیکشن ٹربیونل پنجاب آپ ضلع خوشاب کے قصبے نور پور تھل میں یکم اکتوبر 1949ء میں پیدا ھوئے. آپ کے والد کاشتکار تھے. پنجاب یونیورسٹی سے قانون کا امتحان پاس کر نے کے بعد آپ نے جوہر آباد اور سرگودھا میں وکالت شروع کر دی. 1987ء میں آپ ایڈیشینل سیشن جج مقرر ھوئے. 2008ء میں آپ ھائی کورٹ کے جج بن گئے. آپ ممبر انسپکشن ٹیم ھائی کورٹ بھی رھے. آپ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب بھی رھے. آپ کو بلدیاتی حلقہ بندیوں سے متعلق ایپلٹ ٹربیونل کا سربراہ بھی مقرر ک یا گیا. آپ کے متعلق کالم نگار سلیمان کھوکھر نوائے وقت اخبار میں لکھتا ھے " آپ کی دیانت داری، دلیری، معاملہ فہمی، نظم و ضبط اور قانون پر دسترس کے قصے زبان زد عام تھے. ... مجھے بغاوت کے مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری کروانے کے لیے کاظم علی ملک کی عدالت جانا پڑا تو معلوم ھوا کہ جو کچھ سنا سچ سنا تھا. ... ایسی آن بان، شان و شوکت اور نکتہ رس جج دیکھ کر پتہ چلا کہ سیشن جج کس چیز کا نام ھے...... چھریرا بدن، درمیانی مونچھیں، درمیانہ قد،گفتگو کا انداز قطعی کیا. ..... خوبصورت اور دلچسپ سراپا تھا کاظم علی ملک صاحب کا. ...
World's largest nation called Gujjar or Gurjar or Gojar. other names are Kushan, White Huns, Uochi, Kush, Khizar, Jurj, Aryan, Khushtria, origin of Gurjar was Arya Warta. Gujjars are divide in 750 sub cast like kalis, Kassana, Khatana, Chhawri, Bhadana, Gorsi, Partihar, Parmar, Noon, Chechi, Chohan etc. So many cities and countries with name of Gujjars like Chechnya, Albania, Gujrat, Gujranwala, Kharian etc