🔹 عبداللّٰہ بابا ☜جاگیردارانہ نظام 🔹 (تاریخ پیدائش 1905 - تاریخ وفات1981) مسلمان ھونے کےساتھ تمام انسان بابا آدم و اماں حوا کی اولاد ھیں اگرچہ شناخت کے لیےمختلف قبیلوں کےنام دیئے.لیکن انسان کی ادنٰی واعلٰی غیراسلامی سوچ وجہالت اورطبقاتی کشمکش نےتفریق پیدا کی تومسلمان کاانسان کوحقیروکمترسمجھنا.طاقتورکا کمزور پہ حاوی ھونےکاایک نظام بنتا گیا.اور متوسط طبقےکااستحصال کیا جاتا رھا. صوبہ سرحد(خیبر پختونخوا ہ)ھزارہ ضلع مانسہرہ کےدوراُفتادہ گاؤں جالگلی سےتعلق رکھنےوالے"عبداللہ بابا" آپ کاتعلق نونہارہ قبیلہ سے تھا.مادری زبان گجرو تھی.جموں کشمیر سے فتح علی سروری کی کتاب" گجر انسائیکلوپیڈیا" میں نانہارہ (Narara)قبیلہ کو گجر لکھا گیا ہے۔ انورکلوری صاحب کی تحقیق کے مطابق بھی نونہارہ گجر ھیں اور ضلع مانسہرہ کے علاوہ افغانستان میں آباد ہیں اسی طرح مفتی ادریس ولی صاحب بھی نونہارہ کوگجر قبیلہ بتارھے ھیں.کتاب"برصغیر کی ذاتوں کا انسائیکلوپیڈیا" میں نوناری قوم کو کاشت کار قوم لکھا ھے.بعض کے مطابق نونہارہ اعوان قبیلہ سے ہیں. عدالتی مقدمات میں بابا کا قبیلہ گجر لکھا ھے. جہ...
World's largest nation called Gujjar or Gurjar or Gojar. other names are Kushan, White Huns, Uochi, Kush, Khizar, Jurj, Aryan, Khushtria, origin of Gurjar was Arya Warta. Gujjars are divide in 750 sub cast like kalis, Kassana, Khatana, Chhawri, Bhadana, Gorsi, Partihar, Parmar, Noon, Chechi, Chohan etc. So many cities and countries with name of Gujjars like Chechnya, Albania, Gujrat, Gujranwala, Kharian etc